اسلام آباد (ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا گیا۔