لاہور (ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدرمیاں شہباز شریف آمدن سے زائد آثاثہ جات کیس میں نیب کے سامنے پیش ہو ئےجہاں ان سے دو گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوئے۔ شہبازشریف نے نیب آفس میں 2 گھنٹے سے زائد وقت گزارا، اس دوران انہوں نیب ٹیم کے سوالات کے جواب دیئے جس کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے انہیں 2 جون کو دوبارہ طلب کیا ہے۔
نیب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شریف کو آمدن سے زائد آثاثہ جات کیس میں طلب کیا تھا