You are currently viewing صبا قمر کی ویب سیریز نینا کی شرافت کا ٹیزر جاری

صبا قمر کی ویب سیریز نینا کی شرافت کا ٹیزر جاری

اسلام آباد(ڈیسک)صبا قمر کی ویب سیریز نینا کی شرافت کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

صبا قمر اردو فلیکس کی ویب سیریزنینا کی شرافت میں ایک نڈر اور واضح کردار نبھا رہی ہیں،جو کہ اصل میں ایک کامیڈی تھرلر سیریز ہے۔ان کے مقابل اس سیریز میں احمد حسن،سلیم معراج اور دیگر نے کام کیا ہے۔ویب سیریز کی جھلک کے سوشل میڈیا پر تیس لاکھ ویوز آ چکے ہیں جبکہ شائقین کی بڑی تعداد نے صبا کے کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔