کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 6افراد کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان قانون نافز کرنے والوں نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئےکراچی کی مختلف شاہراوں سے 6 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، گلستان جوہر بلاک 9میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
یاد رہے ملزمان سے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔