You are currently viewing شہباز کی نااہلی کی صورت میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا، شاہد خاقان عباسی

شہباز کی نااہلی کی صورت میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی (ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئے تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔
کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ اب ڈھونڈنے سے بھی وزیراعظم نہیں ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ لکھ کر دینے پر تیار ہوں کہ اب میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7