You are currently viewing شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد (ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکرتا ہوں۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7