You are currently viewing شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:04/05/2023 15:14
  • Reading time:1 mins read

گووا (ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے بھارت پہنچ گئے۔
بھارت کے شہر گووا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ ہے۔
گووا پہنچنے پر بھارت کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے پاکستانی وزیر خارجہ کو ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا۔
سابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے جو وزارت خارجہ میں پاکستان، ایران اور افغانستان چیپڑ کے نمائندہ خصوصی بھی ہیں، نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.