کراچی (ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی۔
نجی اسپتال میں شرجیل انعام میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل حیدرآباد میں شرجیل انعام میمن کو دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔
