You are currently viewing شاہ رخ خان کی فلم “زیرو” کے اورلینڈو شیڈول کی عکسبندی مکمل

شاہ رخ خان کی فلم “زیرو” کے اورلینڈو شیڈول کی عکسبندی مکمل

ممبئی (ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم ’’زیرو‘‘ کے اورلینڈو شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی۔

 بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم ’’زیرو‘‘ کے اورلینڈو شیڈول کی عکسبندی مکمل کرنے کے موقع پر ٹیم کے ساتھ اورلینڈو کی گلیوں میں ڈانس کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ فلم میں اداکار شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما شامل ہیں، ہدایتکار آنند ایل رائے کی ڈارف فلم ’’زیرو ‘‘ رواں سال 21دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.