You are currently viewing سہیل  انورسیال اور ڈاکٹر عاصم کی ملاقات،سابق صدر کا پیغام ارسال

سہیل انورسیال اور ڈاکٹر عاصم کی ملاقات،سابق صدر کا پیغام ارسال

  • Post author:
  • Post category:کراچی
  • Post last modified:11/04/2016 23:58
  • Reading time:1 mins read

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سہیل انور سیال ا نے ڈاکٹر عاصم  حسین سے ملاقات کی جس میں انھوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کا پیغام انہیں دیا۔

اطلاعات کے مطابق  میٹھا رام ہاسٹل میں ہونے والی ڈھائی گھنٹےکی  ملاقات کے دوران سہیل انور نے انھیں سابق صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا کہ وہ ہمت نہ ہاریں ، قانونی معاملات تیزی سے حل کیئے جا رہے ہیں تاہم سہیل سیال نے انھیں ہر معاملے میں مطمئن رہنے کی بھی تلقین کی جبکہ انھوں نے پارٹی رہنماؤں کو ڈاکٹرعاصم کیساتھ  رابطے میں رہنے کی بھی ہدایت کی۔