You are currently viewing سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 28 ڈالر بڑھ کر 2343 ڈالر ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.