You are currently viewing سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز 900 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز 900 روپے اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی 900 روپے کا اضافہ ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے 1 لاکھ89 ہزار 643 روپے ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 2086 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی اونس قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2106 ڈالر فی اونس ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.