You are currently viewing سونم کپور نے سو شل میڈیا پر اپنا نام تبدل کر لیا

سونم کپور نے سو شل میڈیا پر اپنا نام تبدل کر لیا

ممبئی(ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے سو شل میڈیا پر اپنا نام تبدل کر لیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ کی تشہیر کے لئے نیا انداز اپناتے ہو ئے سو شل میڈیا پراپنا نام تبدیل کر کے’’زویا سنگھ سو لنکی‘‘لکھ دیا۔فلم’’دی زویا فیکٹر‘‘کی کہا نی انوجا چو ہان کے مشہور ناول سے لی گئی ہے۔فلم میں سونم کپور ایک راجپوت لڑکی’’زویا سنگھ سو لنکی‘‘ کا کردار کر تے ہو ئے دکھائی دیں گی۔فلم رواں سال5اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.