You are currently viewing سندھ میں 8 مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

سندھ میں 8 مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

کراچی (ڈیسک) حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 8 مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت ہوگی۔