You are currently viewing سندھ میں گورنرراج یا ایمرجسنی کے نفاذ کے لیے چوہدری نثارسرگرم

سندھ میں گورنرراج یا ایمرجسنی کے نفاذ کے لیے چوہدری نثارسرگرم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سندھ میں رینجرز کے اختیارات کا بہانہ بنا کر گورنر راج یا ایمرجنسی کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں اس ضمن میں انھوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف پر بھی دباؤ ڈٓالنا شروع کردیا ہے کہ سندھ میں ایمرجنسی لگاکر گورنر راج نافذ کیا جائے تاکہ پیپلز پارٹی کی اہم شخصیات کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے ۔یاد رہے کہ ماضی میں بھی نوازشریف نے حکیم سعید قتل کے بعد اپنے ہی وزیراعلیٰ لیاقت علی جتوئی کو فارغ کرکے سندھ میں وزیراعظم کا مشیر برائے سندھ امور سید غوث علی شاہ کو مقرر کیا تھا تاہم اب ممتاز بھٹو اس حوالے سے اہمیت اختیار کرگئے ہیں ۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7