You are currently viewing سعودی عرب سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی عرب سونے کے نرخوں میں کمی

  • Post author:
  • Post category:تجارت
  • Post last modified:17/06/2021 12:56
  • Reading time:1 mins read

ریاض(ڈیسک)سعودی عرب کی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مقامی گولڈ مارکیٹ میں گذشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونا 224.01 ریال میں فروخت ہوتا رہا جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 130.67 ریال ریکارڈ کی گئی۔ 21 قیراط ایک گرام سونا 196.01 ریال میں دستیاب رہا۔18 قیراط ایک گرام سونا 168.01 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 130.67 ریال میں فروخت کیا گیا۔ ایک اونس سونے کی قیمت 6967.5 ریال جبکہ21 قیراط کا 8 گرام والے بسکٹ کی قیمت 1568.08 ریال رہی۔