You are currently viewing سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید جمعہ کو ہوگی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید جمعہ کو ہوگی

ریاض (ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کے وسطی علاقے تمیر اور حوطہ سدیر میں چاند نظر آگیا ہے۔
علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات اور قطرمیں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے
سعودی شاہی دیوان کے مطابق عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو منائی جائے گی۔

دوسری جانب عمان، ملائیشیا اور سنگا پور میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ان ممالک میں بھی عیدالفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7