You are currently viewing سعودی عرب،آن لائن کلاس کے دوران ٹیچر کا انتقال

سعودی عرب،آن لائن کلاس کے دوران ٹیچر کا انتقال

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:27/11/2020 13:29
  • Reading time:1 mins read

ریاض(ڈیسک)سعودی شہری دمام میں ایک ٹیچر آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے چل بسے۔

سعودی اخبار کے مطابق ایک ٹیچرآن لائن مدرستی پلیٹ فارم سے کلاس لیتے ہوئے اچانک فرش پر گر گئے تھے اور چند لمحوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے ۔ سکول کے ایک اور ٹیچر نے بتایا کہ انہیں اپنے ساتھی کی موت کا علم ڈیوٹی ختم ہونے پر سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا ۔متوفی ٹیچر کے ساتھی نے بتایا کہ حادثے کے وقت ٹیچر سکول میں نہیں بلکہ وہ سکول کے قریب واقع ایک محلے کے گھر سے بچوں کی آن لائن کلاس لے رہا تھا ۔ فوراً دیگر ٹیچر ان کی مدد کےلیے اس گھر پہنچ گئے ۔ انہوں نے اسی دوران انہیں ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کرنے پر بتایا کہ ان کا انتقال ہو چکا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.