You are currently viewing سعودی ایئرلائن کے ذریعے شہد لے جانے پر پابندی

سعودی ایئرلائن کے ذریعے شہد لے جانے پر پابندی

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:16/12/2020 12:46
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)سعودی ایئرلائن نے کہاہے کہ مسافروں کو سامان میں شہد لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

سعودی اخبار کے مطابق السعودیہ ایئرلائن سے ایک شخص نے ٹویٹر پر شہد لے جانے پر پابندی ہونے کا سوال کیا۔ ایئرلائن کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ پالیسی کے مطابق مسافروں کے شہد لے جانے پر پابندی ہے، ہینڈ کیری یا کارگو دونوں صورتوں میں شہد نہیں لے جایا جاسکتا۔تاہم اس کی وضاحت بیان میں نہیں کی گئی کہ پابندی کی وجہ کیا ہے۔

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.