You are currently viewing سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے، مریم نواز

سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے، مریم نواز

لاہور (ڈیسک) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر رد عمل دے دیا۔
مریم نواز نے کہا کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔

لیگی رہنما نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑی گئی ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7