You are currently viewing سالِ نو پر اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت آغاز
سالِ نو پر اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت آغاز

سالِ نو پر اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نئے سال کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان۔ 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ٹریڈنگ شروع ہوگئی۔ انڈٰیکس 33ہزار کی سطح پر آگیا