You are currently viewing سابق ٹیسٹ کرکٹرمدثرنذر کو ڈائریکٹراکیڈمیزکا عہدہ مل گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹرمدثرنذر کو ڈائریکٹراکیڈمیزکا عہدہ مل گیا

لاہور(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹرمدثرنذر1 جون  سےڈائریکٹراکیڈمیزکا عہدہ سنبھالیں گے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کےسابق ٹیسٹ کرکٹرمدثرنذر کو بورڈ نے ڈائریکٹرزاکیڈمیزکےعہدے کی پیشکش کی جو انہوں نے قبول کرلی ہے اور 1 جون سے عہدے کو سنبھالیں گے، اسوقت  مدثرنذر دبئی میں آئی سی سی گلوبل کرکٹ اکیڈمی کےساتھ بطورہیڈ کوچ منسلک ہیں

 

یاد رہے اس عہدے پر مدثرنذربغیرٹیکس کٹوتی کےماہانہ 10 لاکھ روپےمعاوضہ اوردیگرمراعات وصول کریں گے۔