لاہور (ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر ق لیگ کے جنرل سیکریٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت سے ملاقات
- Post author:Nimra Jamali
- Post published:05/12/2022 20:10
- Post category:پاکستان / سیاست / لاہور / ملاقات
- Post last modified:05/12/2022 20:10
- Reading time:1 mins read
Tags: آصف علی زرداری, پاکستان نیوز, تبادلہ خیال, چوہدری شجاعت حسین, سابق صدر, سربراہ ق لیگ, لاہور, ملاقات, نیوز پاکستان, نیوز پاکستان اردو, نیوز پاکستان ٹی وی
Share the love Share this content
Nimra Jamali
Nimra Jamali is an emgerging content writter, who is writting for News Pakistan TV for quite some time now.