You are currently viewing سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما  ایاز صادق کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کورونا ٹیسٹ مثبت اآگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹرز کے ہدایت پر عمل کر رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، سابق وزیر اعظم شاہدقاخان عباسی ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) احسن اقبال اور ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئیں  ہیں اور اس وقت آئیسولیشن میں ہیں

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.