You are currently viewing زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں، صبا قمر

زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں، صبا قمر

اسلام آباد(ڈیسک )اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں۔

انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ہم اپنی کاموں میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری زندگی کتنی حسین ہے اور ہم ان کاموں کی وجہ سے اس کو پھر پور طریقے سے جی ہی نہیں پاتے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم خود کے لیے بھی وقت نکالیں اور اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے جئیں۔صباقمر فلم گھبرانا نہیں ہے میں دکھائی دیں گی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.