اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے امریکی سفیر کی ملاقات کی تصویر ٹوئٹ کردی۔
پی ٹی آئی رہنما کی رہائش گاہ پر پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔
ملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹوئٹ کی۔
Great to meet Donald Blome the U.S. Ambassador to Pakistan at our place.#Pakistanzindabad pic.twitter.com/xm5NBAkRuf
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) April 27, 2023
اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھاکہ امریکی سفیر کی ان سے ملاقات پانچ چھ روز پہلے ہوئی تھی۔