You are currently viewing رواں سال 2016 تاریخ کا سب سے گرم  ترین سال قرار ، تحقیق ناسا
These false-color images provided by NASA satellites compare warm Pacific Ocean water temperatures from the strong El Nino that brought North America large amounts of rainfall in 1997, right, and the current El Nino as of Dec. 27, 2015, left. NASA's Jet Propulsion Laboratory says the strong El Nino in the Pacific Ocean shows no sign of weakening. The Pasadena lab said Tuesday that the Dec. 27 image of ocean warming produced by data from its Jason-2 satellite is strikingly similar to one from December 1997 during a previous large El Nino event. (NASA via AP)

رواں سال 2016 تاریخ کا سب سے گرم ترین سال قرار ، تحقیق ناسا

واشنگٹن(اسٹاف رپورٹر) امریکی تحقیقی ادارے ناسا نےرواں سال 2016 کو تاریخ کا سب سے گرم ترین سال قرار دے دیا۔

امریکی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق زمین کا درجہ حرارت 1اعشاریہ 1ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ چکا ہے جس کے باعث موسمیاتی تبدیلیاں جنوبی ایشیا کو سب سے زیادہ متاثر کرے گی۔
اطلاعات کے مطابق مون سون کا موسم زیادہ وقت کے لیئے برقرار نہیں رہ سکتا کیونکہ گلیشئیر پگھلنے کے باعث سمندری سطح میں اضافہ ہوگا جو ساحلی شہروں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔