You are currently viewing رنبیر کپور فٹ بال میچ کے دوران زخمی

رنبیر کپور فٹ بال میچ کے دوران زخمی

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:05/06/2018 11:55
  • Reading time:1 mins read

ممبئی (ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔

 بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور اور فلاحی مقصد کے لئے ہفتے کو کھیلے گئے میچ کے دوران ان کا دائیں پاؤں کا انگوٹھا زخمی ہو گیا جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا اور ڈاکٹر کے معائنے کے بعد ان کی نس پھٹنے کی تصدیق کی گئی لیکن رنبیر کپور زخمی ہونے کے باوجود اتوار کو گوا میں اپنے فلمی شیڈول کی عکسبندی میں مصروف رہے اور ان کا زخمی ہونا ان کے کام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکا۔ رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو ‘‘ 29جون کو ریلیز کی جائے گی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.