You are currently viewing رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے راہیں جدا کرلیں

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے راہیں جدا کرلیں

ممبئی (اسٹاف رپورٹر)کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی دوستی دونوں ستاروں  کی مشترکہ فلم عجب پریم کی غضب کہانی سے شروع ہوئی تھی جس نے چند دنوں میں ہی زور پکڑ لیا تاہم اب دونوں اداکاروں کے تعلقات اس حد تک خراب ہو چکے ہیں کہ انہوں نے ایک دوسرے کو عوامی مقامات پر بھی نظر انداز کرنا شروع کردیا ہے۔

ذفلمی ستارے  دبئی میں منعقد  ہونے والی گاڑیوں کی تقریب میں گاڑیوں کی نمائش کرتے ہوئے نظر آئے لیکن ایک دوسرے کو اس طرح نظر انداز کرتے رہے کہ کبھی ایک دوسرے سے  آشنا ہی نہ تھے