راولپنڈی(ڈیسک)گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 73 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے،
رواں سیزن میں ابتک ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 4 سو تک پہنچ گئی۔چوبیس گھنٹے میں پوٹھوہار ٹاون سے 41 ، شہر اور کینٹ سے 32 شہری ڈینگی کا نشانہ بنے۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ڈینگی سرویلنس باقاعدگی سے جاری رہے گی۔