ممبئی:(اسٹاف رپورٹر) بالی وڈ اداکار دبنگ خان کی اپنی گلر فرینڈ لولیا ونچرسے قربتیں آج کل عروجوں پر ہیں، یہی وجہ ہے کہ کچھ افواہیں ان کے گردش پھرنے لگیں۔
اطلاعات کے مطابق سلمان خان کا آج کلا رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے ساتھ افیئر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گیا ہے،جس کو لوگوں نے اب منگنی کا نام بھی دے دیا ہے،جی ہاں اب یہ افواء گردش کرنے لگی ہے کہ سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کر لی ہے،مگر ابھی اس بات میں کوئی صداقت نہیں۔
یاد رہے سلمان خان اور انکی گرل فرینڈ ’’سلطان‘‘ آج کل کافی وقت ایک دوسرے کو دے رہے ہیں۔