پشاور(ڈیسک)خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے پازیٹوکیسز کی تعداد445ہوگئی،4جنوری سے اب تک ٹوٹل780مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں تمام خیبرپختونخوا میں اومیکرون پازیٹو کیسز کی تعداد445ہوگئی جن میں 166خواتین اور273مرد شامل ہیں۔
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران یعنی8فروری کو پشاور16،بنوں 1اور نوشہرہ میں 2 ٹوٹل 19 اومیکرون پازیٹیو کیسزکی تشخیص ہوئے جن میں 4خواتین اور15مرد شامل ہیں جن کی عمریں 15سے55سال کے درمیان میں ہے۔اسی طرح3فروری کوایبٹ آبادمیں 4 اومیکرون پازیٹیو کیسزکی تشخیص ہوئے جن میں 4خواتین شامل ہیں جن کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان میں ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق تما م مریضوں کے ٹیسٹ کے ایم یو سے کرائے گئے، تشخیص شدہ افراد کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کا کام جاری ہے، تشخیص شدہ افراد کے متعلقہ علاقوں میں رینڈم سیمپلنگ اور ایمرجنسی ٹیمیں بھیج دی گئی، اومیکرون وائرس سے سب سے زیادہ پشاور متاثر ہے۔اسی طرح24جنوری کو پشاور45،چترال لوئر1،چارسدہ1اورکرم1 شامل ہے ٹوٹل43جن میں 8خواتین اور40مرد شامل ہیں 25جنوری کوپشاور9،مالاکنڈ5اور خیبر1شامل ہے ٹوٹل15جن میں 10خواتین اور5مرد شامل ہے،26جنوری کو پشاور13،کرک میں 1ٹوٹل14،27جنوری کوپشاور5،مالاکنڈ9اوردیرلوئیر1ٹوٹل15،28جنوری کوپشاور3اور مردان میں 2ٹوٹل5جبکہ3فروری کوایبٹ آبادمیں 4 اومی کرون پازیٹیو کیسسزکی تشخیص ہوئے جن میں 4خواتین ہیں۔4جنوری کو خیبرپختونخوا میں پشاور سے5 اومیکرون پازیٹیو کیسزجن میں 2خواتین اور3مرد شامل بھی ہیں جن کی عمریں 20سے50سال کے درمیان ہیں،6جنوری کو پشاور سے3اور ہنگوسے1ٹوٹل4جن میں 2خواتین اور2مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے60سال کے درمیان ہیں،7جنوری کوپشاور سے7چارسد ہ سے1 ٹوٹل8جن میں 1خاتون اور 7مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے40سال کے درمیان ہیں،10جنوری کوپشاور سے7اور کرک1ٹوٹل8جن میں 1خاتون اور7مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے65سال کے درمیان ہیں،11جنوری کو پشاور سے7،نوشہرہ سے1اوردیر لوئیر1ٹوٹل 9جن میں 6خواتین اور3مرد شامل ہیں جن کی عمریں 33سے58سال کے درمیان ہیں،12جنوری کو پشاور سے6،مالاکنڈ 6،سوات4،مردان1اور دیر اپر1ٹوٹل18جن میں 3خواتین اور15مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے60سال کے درمیان ہیں،13جنوری کو پشاور6،مردان2،خیبر1،مالاکنڈ1،نوشہرہ1اور ہریپور1ٹوٹل12جن میں 7خواتین اور5مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے 70سال کے درمیان ہیں،14جنوری کو پشاور5، چارسدہ3، خیبر1اورمانسہرہ1ٹوٹل 11جن میں 4خواتین اور7مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے40سال کے درمیان ہیں،17جنوری کو پشاور6،نوشہرہ6اور مالاکنڈ 21 ٹوٹل33جن میں 15خواتین اور18مرد شامل ہیں جن کی عمریں 20سے60سال کے درمیان ہیں،18جنوری کو پشاور18، نوشہرہ6اور مالاکنڈ21،باجوڑ2اور1اافغان باشندہ شامل ہے ٹوٹل48جن میں 14خواتین اور23مرد شامل ہیں،19جنوری کو پشاور20، مردان16،نوشہرہ3،بنوں 2،کرک1اورمہمندمیں 1 شامل ہے ٹوٹل43جن میں 15خواتین اور29مرد شامل ہیں،20جنوری کو پشاور 42،مردان7،نوشہرہ5،چارسدہ3،مالاکنڈ1،سوات1،مہمند1،دیراپر1،چترال2،ہری پور1،ایبٹ آباد1اورصوابی8شامل ہے ٹوٹل72جن میں 32خواتین اور41مرد شامل ہیں،21جنوری کو پشاور24،مردان8،چارسدہ1،ہنگو1،کوہاٹ1،دیر اپر1،افغانستان2اورصوابی1 ہے ٹوٹل39جن میں 19خواتین اور20مرد شامل ہیں،24جنوری کو پشاور45،چترال لوئیر1،چارسدہ1اورکرم1 شامل ہے ٹوٹل43جن میں 8خواتین اور40مرد شامل ہیں 25جنوری کوپشاور9،مالاکنڈ5اور خیبر1شامل ہے ٹوٹل15جن میں 10خواتین اور5مرد شامل ہے، 26جنوری کو پشاور13،کرک میں 1ٹوٹل14،27جنوری کوپشاور5،مالاکنڈ9اوردیرلوئر1ٹوٹل15،28جنوری کوپشاور3اور مردان میں 2ٹوٹل5جبکہ3فروری کوایبٹ آبادمیں 4 اومیکرون پازیٹو کیسزکی تشخیص ہوئے جن میں 4خواتین ہیں۔