You are currently viewing خوشاب میں مارچ کے دوران اسد عمر ہدایات دیتے ہوئے اسٹیج پر گر پڑے

خوشاب میں مارچ کے دوران اسد عمر ہدایات دیتے ہوئے اسٹیج پر گر پڑے

خوشاب (ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر خوشاب میں حقیقی آزادی مارچ کے دوران اسٹیج پر توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر گئے۔مارچ آج آٹھویں روز بھی اسد عمر کی قیادت میں آگے بڑھ رہا ہے، خوشاب میانوالی روڈ پر استقبالی کیمپ میں اسد عمر اسٹیج پر کارکنان کو ہدایات دے رہے تھے کہ اچانک گر گئےجس کے بعد انھوں نے بیٹھ کر خود کو سنبھالا اور مزید ہدایات بیٹھ کر ہی دیں۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7