You are currently viewing خواتین ہویئں پریشان،اگلے بجٹ میں کاسمیٹک مہنگا ہونے کا امکان

خواتین ہویئں پریشان،اگلے بجٹ میں کاسمیٹک مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)خواتین اس بات سے خاصی پریشان ہیں کیونکہ اگلے بجٹ میں کاسمیٹک کا سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
اطلاعات کے مطابق اگلے بجٹ میں پرفیومز،کریمز،شیمپو،فیس پاؤڈرز پر اضافی ٹیکس کی تجویزہےجبکہ لپ اسٹک،آئی لائنر، شیونگ کریمز ،نیل پالش کے مہنگے ہونے کا امکان ہے۔

یاد رہے یہ اضافہ آنے والے بجٹ میں کیا جائے گا