You are currently viewing حکومت کا شوگر انکوائری رپورٹ  پبلک کرنے کا فیصلہ

حکومت کا شوگر انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیسک)  حکومت نے  چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ ہے۔

اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کر تے ہوئے وزیرا عظم کے معاون  خصوصی برائے احتساب  شہزاد ا کبر کا کہنا تھا کہ  ہم شوگر انکوائری رپورٹ پبلک کر رہے ہے جو پی آئی ڈی کی ویب سائٹ  جائے گی ،  وزیر اعظم کہتے رہے کہ کاروبار کر نے والا سیاست میں آکر بھی کاروبار کر تا رہے گا ، آج کابینہ کے خصوصی اجلاس میں  کمیٹی کے سربراہ واجد ضیا نے بریفنگ دی ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.