You are currently viewing حریم شاہ کا مریم نواز سے متعلق بھی وڈیو پیغام جاری

حریم شاہ کا مریم نواز سے متعلق بھی وڈیو پیغام جاری

بہاول پور (ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مریم نواز سے متعلق وڈیو پیغام جاری کر دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’ کیا ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جانے والی مریم نواز کے لیے بھی ایک ویڈیو پیغام جاری کروں ؟‘
متنازع ٹک ٹاک اسٹار کے اس پیغام کے جواب میں لوگوں نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے مختلف خیالات کا اظہار کیا ہے۔
کچھ نے کہا کہ وڈیو پیغام جلد آنا چاہئے، اور کسی نے کہا کہ حریم شاہ پر پابندی کا اطلاق ہونا چاہئے تا کہ وہ معاشرے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کو فروغ نہ دے سکیں۔