You are currently viewing جنوبی جارجیا میں 5.1کی شدت کا زلزلہ

جنوبی جارجیا میں 5.1کی شدت کا زلزلہ

تبلس (ڈیسک)جنوبی جارجیا میں 5.1کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز جارجیا کے جنوب مغرب کی جانب سطح زمین سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.