You are currently viewing جناح ہاؤس حملہ، تفتیش کیلیے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل، تعداد 5 ہوگئی

جناح ہاؤس حملہ، تفتیش کیلیے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل، تعداد 5 ہوگئی

لاہور (ڈیسک) جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیسز کی تفتیش کےلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں کی تعداد 5 ہوگئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پانچوں جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7