You are currently viewing جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کی شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں درج

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کی شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں درج

اسلام آباد (ڈیسک) مسلم لیگ (ن) لائرز فورم نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرا دی۔
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آڈیو لیک کی بنیاد پر شکایت دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جائے۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7