You are currently viewing جج ویڈیو کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

جج ویڈیو کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ویڈیو کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل جہانگیر جدون دوران سماعت عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے تاہم لیگی وکیل کی جانب سے جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے کے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست دائر کی ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ نے کہاکہ ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر جدون کو ہراساں نہیں کیا گیا، عدالت نے درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.