You are currently viewing جاپان میں زلزلے بارے 14 غیرملکی زبانوں میں معلومات کی فراہمی

جاپان میں زلزلے بارے 14 غیرملکی زبانوں میں معلومات کی فراہمی

ٹوکیو(ڈیسک)جاپان کا محکم موسمیات نے دو روز قبل آنے والے زلزلے کے بارے 14 غیر ملکی زبانوں میں معلومات اپنی ویب سائٹ پر فراہم کر دی ہیں۔

جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات کی ویب سایٹ پر زلزلے کے حوالے سے گیر ملکیوں کے لیئے مطلوبہ معلومات انگریزی، کوریائی، پرتگالی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، ویتنامی، تھائی، تگالوگ، نیپالی، خیمر، برمی اور منگولیائی زبانوں کے ساتھ ساتھ عام فہم اور روایتی چینی زبانوں میں فوری طور پر فراہم کر دی گئی ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.