You are currently viewing جاپان میں اومیکرون کے باعث غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع

جاپان میں اومیکرون کے باعث غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع

  • Post author:
  • Post category:دنیا / سیاست
  • Post last modified:11/01/2022 15:48
  • Reading time:1 mins read

ٹوکیو(ڈیسک)جاپانی وزیر اعظم فومیوکیشیدا میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی کو فروری تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انہو ں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ سرحدی کنٹرول کا موجودہ فریم ورک فروری کے آخر تک برقرار رکھا جائے گا۔ جاپان میں کووڈ-19کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں اضا فے کے بعدملک میں مقیم غیر ملکیوں کیداخلے پر پابندی کو 30نومبر تک نافذ کیا گیا تھا جسے فروری تک بڑھا دیا گیا ہے۔