ٹوکیو(ڈیسک)جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 26 ستمبر کوملاقات ہو گی۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی حکومت کے ترجمان شنزو آبے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیو یارک جائیں گے اور اسی دوران دونوں رہنماؤں کی ملاقات کاکیا جائے گا۔ چیف کابینہ سیکرٹری یوشیدے سوگا نے بتایا کہ دونوں رہنماء 23 ستمبر کو عشائیہ میں بھی شرکت کریں گے