You are currently viewing تیونس میں کورونا وائر س سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد303,584 سے متجاوز

تیونس میں کورونا وائر س سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد303,584 سے متجاوز

  • Post author:
  • Post category:دنیا / صحت
  • Post last modified:28/04/2021 17:35
  • Reading time:1 mins read

تیونسیا(ڈیسک) تیونس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 19 ہزار 57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد303,584 سے تجاوز کرگئی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس وزارت صحت کے حکام نے کہا کہ ملک بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 10ہزار444 ہوگئی ہے۔ حکام نے کہا کہ شمالی افریقی ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 2ہزار754 ہوگئی ، جن میں 527 مریض انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میںزیر علاج ہیں جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2لاکھ53ہزار58ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں اب تک 12لاکھ 92ہزار538افراد کی کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.