You are currently viewing بے تحاشہ سپلائی کے باعث ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم

بے تحاشہ سپلائی کے باعث ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔
سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گرچکے ہیں۔
ڈیلرز نے ریٹس کریشن ہونے کی وجہ بے تحاشہ سپلائی کی موجود گی بتائی ہے۔
ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوچکی ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.