You are currently viewing بینک دولت پاکستان عیدالفطر کے موقع پر 2تا 5 مئی بند رہے گا

بینک دولت پاکستان عیدالفطر کے موقع پر 2تا 5 مئی بند رہے گا

اسلام آباد (ڈیسک) بینک دولت پاکستان عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5مئی 2022 (پیر تا جمعرات) بند رہے گا۔

یہ بات بینک کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔