You are currently viewing بہترین انسان وہ ہے جو کامیاب ہونے کے ساتھ عاجزی پسند بھی ہو، عدنان صدیقی

بہترین انسان وہ ہے جو کامیاب ہونے کے ساتھ عاجزی پسند بھی ہو، عدنان صدیقی

اسلام آباد(ڈیسک)اداکار عدنان صدیقی نے کہاکہ بہترین انسان وہ ہے جو کامیاب ہونے کے ساتھ عاجزی پسند بھی ہو۔

انہوں نے کہا کہ ان کے نزدیک ایک بہترین انسان کی تعریف ایسے ہے کہ جیسے جیسے وہ کامیابی کی طرف جاتا ہے اس کی عاجزی اور انکساری میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ لوگوں کی تکلیف کو محسوس کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.