You are currently viewing بھارتی اداکار قادر خان کی موت کی خبر افواہ نکلی

بھارتی اداکار قادر خان کی موت کی خبر افواہ نکلی

ممبئی(اسٹاف رپورٹر)ناموربھارتی اداکار قادر خان کے انتقال کی خبر محض جھوٹی نکلی۔

نے بھارت اور دیگر ملکوں میں ان کے مداحوںکوشدید بے چین کر کے رکھ دیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق قادر خان کے  موت کی افواہ کا تب پتہ چلا جب انکے اہلخانہ نے  آکر میڈیا کو اطلاع دی کے قادر خان کی موت کے حوالے سے جو بھی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں وہ صرف جھوٹ کی بنیاد پر ہیں ان کےاہلخانہ کا کہنا تھا کہ  قادر خان بالکل ٹھیک ہیں اور اپنے معمول کے مطابق کاموں میں مصروف ہیں۔
تاہم ان نے گھر والوں نے مزید کہا کہ ایسی بے بنیاد باتوں  پر نہ یقین کیا جائے نہ میڈیا میں پھیلایا جائے۔