You are currently viewing بوم بوم آفریدی اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں

بوم بوم آفریدی اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:01/03/2016 18:52
  • Reading time:0 mins read

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان  بوم بوم  شاہد آفریدی آج اپنی 36 ویں سالگرہ  بہت جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔بوم بوم آفریدی کے  مداح آج  انکی سالگرہ  کے لیئے خاص انتظامات کریں گے جس میں شاہد آفریدی  کے نام کے کیک  کاٹنے کے ساتھ ساتھ مختلف تقریبات بھی کی جایئں  گی۔

شاہد آفریدی  1 مارچ1980 کو خیبر پختون خواہ کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔یاد رہے آج کل  ڈھاکہ میں ایشیا کپ ٹی ٹوئینٹی  ہونے کے باعث اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی اپنی سالگرہ بیرون ملک میں منایئں گے