You are currently viewing بلاول بھٹو کی تنقید پر شہباز شریف نے بھی جواب دے دیا

بلاول بھٹو کی تنقید پر شہباز شریف نے بھی جواب دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو جلسوں کے دوران تنقید پر جواب دے دیا۔
اپنے حلقہ انتخاب این اے 123 لاہور میں خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ لاہور میں پانی کی بات وہ کرتے ہیں جن کے اپنے صوبے میں پانی نہیں ملتا۔
بلاول بھٹو زرداری کی گزشتہ روز کی تقریر پر ردعمل میں شہباز شریف نے کہا کہ پوچھتا ہوں کہ وہ کون تھا جس نے اسپتال بنائے اور مفت علاج کرایا؟
انھوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں طلبہ کو مزید تعلیمی وظائف اور لیپ ٹاپس دیں گے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.